Latest post

6/recent/ticker-posts

WHAT IS SKIN BLEACH? ITS BENEFITS, DISADVANTAGES, BEST SKIN BLEACH.

 جلد کی بلیچنگ سے کیا مراد ہے؟

WHAT IS SKIN BLEACH? ITS BENEFITS, DISADVANTAGES, BEST SKIN BLEACH.

جلد کی بلیچنگ سے مراد جلد کے سیاہ علاقوں کو ہلکا کرنے یا مجموعی طور ہر فیئر کرنے کےلئے مصنوعات کا استعمال ہے۔ان مصنوعات میں بلیچ کریم صابن،اور دیگر کاسمیٹک پروڈکٹس شامل ہیں۔

جلد کی بلیچنگ کیسے کام کرتی ہے؟

جلد کو بلیچ کرنے سے جلد میں میلانن کی ارتکاز یا پیداوار کم ہوجاتی ہے،میلانن ایک روغن ہے جو خلیوں کے زریعے تیار ہوتا ہے جسے میلانوسائٹس کہتے ہیں۔جلد میں میلانن کی مقدار زیادہ تر جینیات سے طے ہوتی ہے۔

سیاہ جلد والے لوگوں میں میلانن زیادہ ہوتا ہے،ہارمونز،سورج اور بعض کیمیکلز بھی میلانن کی پیداوار کو متاثر کرتے ہیں۔

چہرے کو بلیچ کرنے کے فوائد

بلیچ سیاہ دھبوں کو کم کرتی ہے۔

بلیچ سے سکن کی رنگت ایک جیسی ہوجاتی ہے۔

چہرے کے ناپسندیدہ کالے بالوں کو چھپاتی ہے،بالوں کی رنگت کو لائٹ گولڈن کرتی ہے۔

فریکلز،سیاہ دھبوں،چھایئوں کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

WHAT IS SKIN BLEACH? ITS BENEFITS, DISADVANTAGES, BEST SKIN BLEACH.

مضر اثرات

جلد کی سوزش

ایکنی فیس پر بلیچ کے مضر اثرات ہوسکتے ہیں۔

بلیچ میں مرکری کی وجہ سے نیفروٹک سنڈروم ہوسکتا ہے۔

اگر اپ بلیچ کریم کا تناسب برقرار نہ رکھیں گے تو اپکی سکن میں بہت سی پچیدگیاں پیدا ہوسکتی ہیں،جیسے بلیو سیاہ رنگت فیس کی ہوجائے گی۔

بلیچ ہمیشہ اپنی سکن کی ساخت،ٹیکسچر کو دیکھ کر کرنی چائیے۔

اگر اپکی جلد خشک،بلیک ہیڈزاور بریک آوٹ پر مشتمل ہے تو بلیچ کریم سے اجتناب کریں اور ہمیشہ کوئی بھی پروڈکٹ اپنی سکن کی نوعیت کے مطابق استعمال کریں۔

ماہ میں ایک بار بلیچ کا استعمال کریں،بار بار بلیچ کرنے سے گریز کریں،ہمیشہ اچھی معیاری اور بہترین پروڈکٹ استعمال کریں،

اگر اپکی سکن پر ایکنی ،اوپن پورز،ناہموار اور حد سے زیادہ خشک ہو تو کسی ماہر بیوٹیشن سے ضرور رابطہ کریں کوئی فیشل پروڈکٹ استعمال کرنے سے پہلے۔

کوالٹی معیار کے لحاظ سے بیسٹ بلیچ کریم سلک فیل

ہمیشہ کریم کا تناسب دو گنا رکھیں ،یعنی کریم دو سپون لیں تو پاوڈر آدھا چمچ لیں،اگر سکن خشک ہے تو وٹامن ای آئل کے چند ڈراپ بھی ایڈ کر سکتے ہیں۔

بلیچ کے بعد کبھی بھاپ کا استعمال نہ کریں،حساس سکن میں پورز اوپن ہوجاتے ہیں،فائدے کی جگہ نقصان ہوتا ہے۔ 

سکن کے حوالے سے یہ آرٹیکل کیسا لگا ، اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹ بکس میں کریں۔ مزید تفصیل لے لئے میرا یو ٹیوب چینل سبکرائب کریں۔

Post a Comment

0 Comments