Latest post

6/recent/ticker-posts

WHAT IS VAGINAL DISCHARGE? MAIN CAUSES, SYMPTOMS, RISK OF VAGINAL DISCHARGE, DIAGNOSIS, AND TREATMENT.

لیکوریا کیا ہے؟ اسکی وجوہات، علامات اور علاج ۔

WHAT IS VAGINAL DISCHARGE? MAIN CAUSES, SYMPTOMS, RISK OF VAGINAL DISCHARGE, DIAGNOSIS,  and TREATMENT.

اندام نہانی سے مائع کا اخراج ایک عام حالت ہے۔ بعض صورتوں اور بیماریوں کی وجہ سے یہ مادہ رنگ، بدبو مستقل مزاجی کو بدل سکتا ہے۔ اگر یہ مادہ خونی اور بدبو دار بن جائے تو انفیکشن کی علامت ہے۔

 اندام نہانی سے خارج ہونے والے مادے کی اقسام
WHAT IS VAGINAL DISCHARGE? MAIN CAUSES, SYMPTOMS, RISK OF VAGINAL DISCHARGE, DIAGNOSIS,  and TREATMENT.

سفید ۔

تھوڑا سا سفید مادہ، خاص طور پر ماہواری سے پہلے یا آخر پر خارج ہوتا ہے۔
تاہم اگر خارج ہونے والے مادے کے ساتھ خارش ہو، اسکی شکل موٹی ہو، پنیر جیسی ہو، تب مریضہ کو علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ عام طور پر خمیری 
انفیکشن کی علامت ہے۔

WHAT IS VAGINAL DISCHARGE? MAIN CAUSES, SYMPTOMS, RISK OF VAGINAL DISCHARGE, DIAGNOSIS,  and TREATMENT.

صاف اور پھیلا ہوا۔

جب خارج ہونے والا مادہ پانی کی طرح صاف اور چپچپا ہو، تو یہ عام قسم کا مادہ ہے۔

WHAT IS VAGINAL DISCHARGE? MAIN CAUSES, SYMPTOMS, RISK OF VAGINAL DISCHARGE, DIAGNOSIS,  and TREATMENT.

بھورا یا خونی

یہ عام طور پر ماہواری سے پہلے یا اختتام پر ہوتا ہے، اسے سپوٹنگ کہتےہیں۔ غیر معمولی معملات میں  بھورا یا خونی مادہ انڈومیٹیریال یا سروائیکل کینسر کی علامت ہوتا ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ فائیبرایئڈ یا دیگر غیر معمولی نشونما ہوسکتی ہے۔

WHAT IS VAGINAL DISCHARGE? MAIN CAUSES, SYMPTOMS, RISK OF VAGINAL DISCHARGE, DIAGNOSIS,  and TREATMENT.

پیلا یا سبز مادہ ۔

پیلے اور سبز رنگ کا مادہ ٹھنڈا اور ناخشگوار بو کے ساتھ ہو، تو یہ علامت ٹرائکومونیاسس انفیکشن کی علامت ہے۔

اندام نہانی سے خارج ہونے والے مادے کی وجوہات:

یہ ایک صحت مند عمل ہے، بعض اوقات موٹاپا، پیدائش روکننے والی ادویات کا استعمال، غذائیت کی کمی، حفظان صحت کی ناقص دیکھ بھال، حمل کے دوران یا خواتین کے تولیدی نظام میں کوئی چوٹ، پیشاب کی نالی کا انفیکشن، فنگل یا بیکٹیریل انفیکشن، شادی شدہ خواتین میں مانع حمل آلات داخل ہونے کی وجہ سے جلن، خون کی کمی ، ذیابیطس

بیکٹیریل وگینوسس۔
یہ عام بیکٹریل انفیکشن ہے۔ یہ شدید بدبودار بعض اوقات مچھلی کی بو کی طرح کا مادہ خارج ہوتا ہے۔ جو خواتین اورل سیکس کرتی ہیں، یا جن کے متعدد جنسی ساتھی ہوتے ہیں، ان میں انفیکشن کا خطرہ ہوتا ہے۔

سوزاک اور کیمائڈیا
سوزاک اور کیمائڈیا جنسی طور پر پیدا ہونے والی لیکوریا کی اقسام ہیں۔

علامات 

حیض کے دوران متوقع اندام نہانی سے اخراج خون، غیر معمولی بدبو یا سیال کی مستقل مزاجی، درد، خارش، وگینائٹس، بشمول بیکٹرئل وائرل انفیکشن کی وجہ سے اندام نہانی سے ابر آلود، خونی، سفید، پیلا، سبزاور کچھ حالات میں خونی مادے کا اخراج، ولوا میں خارش، پیٹ کے نچلے حصے میں درد، درد ناک پیشاب، اندام نہانی کی شدید سوجن، دو ماہوای کے درمیان خون بہنا، ولوا  میں گہرے زخم۔

حمل میں لیکوریا ۔
حمل کے دوران لیکوریا زیادہ ہوتا ہے، یہ اندام نہانی کے ارد گرد خون کی  سپلائی میں اضافہ اور ایسٹروجن ہارمون کی وجہ سے ہوتا ہے

کیا لیکوریا بانجھ پن کا باعث بن سکتا ہے؟

اگر اندام نہانی سے خارج ہونے والا مادہ انتہائی بدبودار، پیلا، سبزہے، مریضہ بروقت علاج نہیں کرواتی ہیں، مستقبل میں شدید پچیدگیاں پیدا ہو سکتیں ہیں،  جیسے  پیلوک کی شدید شوزش، آخرکار بانجھ پن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

لیکوریا کی تشخیص کیسے کی جائے؟

اپنی طبی جسمانی حالت کا خود جائزہ لیں۔
اسمیں اپکی اندام نہانی یا جنسی طور پر منتقل ہونے والی انفیکشن شامل ہے۔

WHAT IS VAGINAL DISCHARGE? MAIN CAUSES, SYMPTOMS, RISK OF VAGINAL DISCHARGE, DIAGNOSIS,  and TREATMENT.

پیلوک الٹرا ساؤنڈ کروائیں

اندام نہانی کی سوزش کےلئے اسکا استعمال ضروری ہے۔

WHAT IS VAGINAL DISCHARGE? MAIN CAUSES, SYMPTOMS, RISK OF VAGINAL DISCHARGE, DIAGNOSIS,  and TREATMENT.

لیباٹری ٹیسٹینگ کےلئے نمونہ جمع کروائیں

صحت کی دیکھ بھال کےلئے سروایئکل یا اندام نہانی سے خارج ہونے والے مادہ کا نمونہ لیبارٹری میں جمع کروائیں تاکہ اس بات کی تصدیق ہوجائے اپکو کسی قسم کا ویجنائٹس یا کینسر تو نہیں۔

پی ایچ ٹیسٹ کروائیں

ایک بلند پی ایچ یا تو بیکٹریا وگینوسس یا ٹرائکومونیاسس کی نشاندی کر سکتا ہے۔ تاہم یہ یہ اکیلا ٹیسٹ اہم نہیں۔

لیکوریا کا علاج

لیکوریا میں عام طور پر انفیکشین کےلئے اینٹی بائوٹکس کا استعمال کروایا جاتا ہے۔ جن فیمیل مریضوں کو اینٹی بائوٹکس سے الرجی ہوتی ہے، یا جنکو ایلوپیتھک سے زیادہ منفی اثرات ہوتے ہیں، انہیں خمیر، بیکٹریا کے انفیکشن سے روکنے کےلئے،علاج کےلئے جیل، یا پاوڈر فورم میں میڈسن دی جاتیں ہیں۔ کیونکہ خارش کی وجہ سے اندام نہانی کی شکل بدل جاتی ہے، مزید تشویش ناک بیماریاں پیدا ہوجاتیں ہیں۔ زیادہ تر کریمیں اور پائوڈر میریڈ فیمیل کو پریفر کی جاتیں ہیں۔

VIGINALTIGHTENING POWDER / ویجائنل ٹائیٹنگ پاوڈر
WHAT IS VAGINAL DISCHARGE? MAIN CAUSES, SYMPTOMS, RISK OF VAGINAL DISCHARGE, DIAGNOSIS,  and TREATMENT.

طریقہ استعمال اس پر درج ہے۔

مزید تفصیل کے لئے میرا یو ٹیوب چینل سبکرائب کریں۔ 
اس بلاگ کو فالو کریں۔ کمنٹ باکس میں اپنی رائے کا اظہار کریں۔
 
Post a Comment

1 Comments

drtayyiba said…
This comment has been removed by the author.