Latest post

6/recent/ticker-posts

WHAT IS WEX? TYPES OF WEXES, ITS USES OF BODY, LATEST HAIR REMOVER SPRAY .

ویکس کیا ہے؟ 

WHAT IS WEX? TYPES OF WEXES, ITS USES OF BODY, LATEST HAIR REMOVER SPRAY . 

اگر آپ ناپسندیدہ، اضافی جسم کے بالوں سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ویکسنگ ایک تیز آسان اور سستا طریقہ ہے۔ 

ویکسنگ کی اقسام

ویکسنگ کی بہت سی اقسام ہیں، اس کا سب سے بڑا جز موم ہے، لیکن یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ کونسا باڈی ویکس جسم کے کس حصے کے لئے منتخب کرنا چائیے۔ 

1- نرم موم

WHAT IS WEX? TYPES OF WEXES, ITS USES OF BODY, LATEST HAIR REMOVER SPRAY .


نرم موم ،جسے سٹرپ ویکسنگ بھی کہا جاتا ہے، جلد کے اوپر نیم گرم موم تہ کو پھیلا کر استعمال کیا جاتا ہے۔ عام طور پر یہ ویکس بازوں اور ٹانگوں پر استعمال ہوتا ہے۔ اسے لکڑی کی چھڑی یا رولر کا استعمال کر کے براہ راست جلد پر لگایا جاتا ہے، پھر کپڑے کی ایک پٹی ڈالی جاتی ہے اور بالوں کو ہٹاتے ہوئے اسے کھینچ لیا جاتا ہے۔لیکن اس باڈی ویکس کو کسی خاص جگہ پر سیشن میں صرف ایک بار استعمال کیا جاتا ہے۔ کبھی ایک بار سے زیادہ استعمال نہیں کرنا چائیے کیونکہ یہ جلد کے خلیات کو کھینچنا شروع کر دے گا،جس سے خون بہننا شروع ہوجائے گا اور جلد کو کافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔

2- سخت موم

WHAT IS WEX? TYPES OF WEXES, ITS USES OF BODY, LATEST HAIR REMOVER SPRAY .


ہارڈ باڈی ویکس کو عام طور پر چھوٹے ، زیادہ حساس علاقوں بشمول اوپری ہونٹ ،انڈر آرمز اور بکنی ایریا کےلئے استعمال ہوتا ہے، اس قسم کا باڈی ویکس گرم کرکے براہ راست جلد پر لگایا جاتا ہے، جب ٹھنڈا اور سخت ہو جاتا ہے پھر بالوں کی مخالف سمت میں اسے کھینچا جاتا ہے، اور اسے متعدد بار لگایا جاتا ہے۔ اس سے جلد کو کوئی نقصان نہیں ہوتا ،بلکہ غاط استعمال سے آ   آپکی سکن ڈھلک سکتی ہے

3- پھلوں کا ویکس

WHAT IS WEX? TYPES OF WEXES, ITS USES OF BODY, LATEST HAIR REMOVER SPRAY .


فروٹ باڈی ویکس بالکل سخت باڈی ویکس کی طرح کام کرتا ہے۔ یہ ویکس اینٹی آکسیڈینٹ اور پھلوں کے وٹامنز سے بھرپور ہوتا ہے، یہ ویکس تھوڑا مہنگا ہوتا ہے، اسکے استعمال کے بعد سکن ہموار ،نرم ہو جاتی ہے اور جلد پر کوئی نشان بھی نہیں چھوڑتا ہے۔ اسکا سب سے بڑا پلس پوائنٹ یہ  بھی ہے۔

4- چاکلیٹ ویکس

WHAT IS WEX? TYPES OF WEXES, ITS USES OF BODY, LATEST HAIR REMOVER SPRAY .


چاکلیٹ ویکس ایک اور مقبول آپشن ہے، جو زیادہ طور پر سیلونز میں دستیاب ہوتی ہے۔ یہ بھی اینٹی آکسیڈینٹ ہے اور باقی ویکس کی نسبت کم تکلیف دہ ہوتی ہے۔ چاکلیٹ باڈی ویکس میں سویا بین ،بادام روغن، گلیسرین اور سوزش کو دور کرنے والے اجزا ہوتے ہیں۔اس سے جلد کی سطح ہمیشہ نرم، ہموار رہتی پے۔یہ ویکس بھی کافی مہنگی ہوتی ہے لیکن سکن کےلئے بیسٹ تصور کی جاتی ہے۔

5- شوگر ویکس

WHAT IS WEX? TYPES OF WEXES, ITS USES OF BODY, LATEST HAIR REMOVER SPRAY .


شوگر ویکس عام طور پر چینی،لیموں اور گرم پانی سے بنایا جاتا ہے، حساس بالوں کے لئے موزوں ترین سمجھی جاتی ہے، یہ جسم کے کسی بھی پر استعمال ہوسکتی ہے۔ بار بار استعمال ہوسکتی ہے، لیکن اگر فیس پر بال بہت زیادہ ہیں،تو ایک بار یہ بھی چیک کریں آپکو کوئی ہارمونز پرابلم تو نہیں،فیملی ہسٹری میں یہ مئسلہ تو نہیں ہے،پی،سی او کے لئے پیلوک الٹرا ساونڈ بھی کر وائیں۔

جدید ترین ہیئر ریموور سپرے

NAIR HAIR REMOVER SPRAY

WHAT IS WEX? TYPES OF WEXES, ITS USES OF BODY, LATEST HAIR REMOVER SPRAY .

جدید ترین سپرے ہے،جو باڈی کے اضافی بالوں کو ختم کرنے کےلئے استع کیا جاتا ہے، اسکو فیس پر استعمال مت کریں۔استعمال کرنے سے پہلے اسکو اچھی طرح ہلایئں،پھر جھاگ یا فوم کو موجودہ حصے پر پھلایئں،ایک منٹ کے بعد سکن کو صاف کر لیں،۔یہ بغیر کسی بدبو کے ہے،نہ اس میں تیز خوشبو ہے جو آپ کو پریشان کرے۔ اسی فیصد لیڈیز میں اس کا رزلٹ بہت بہترین ملا ہے، نہ کسی نے سکن الرجی کی شکایت کی ہے۔نہ یہ سپرے سکن پر کوئی نشان چھوڑتا ہے بلکہ سکن نرم،ہموار،رہتی ہے۔ آہستہ آہستہ بالوں کی گروتھ کم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔اس میں تمام اجزا سکن کے لئے موزوں ہیں،بغیر کسی سائیڈ ایفکٹ کے لیڈیز اسکو بازوں،ٹانگوں،انڈر آرمز اور پرائیویٹ پارٹس میں استعمال کر سکتی ہیں۔

آپ کو یہ آرٹیکل کیسا لگا۔ اپنی رائے کا اظہار کمنٹ بکس میں کریں۔ مزید تفصیل کے لئے میرا یو ٹیوب چینل ضرور سبکرائب کریں۔ 

Post a Comment

0 Comments