Latest post

6/recent/ticker-posts

what is insomnia ? What is insomnia home remedy.

 
  1. بےخوابی کا گھریلو علاج۔
  2. what is insomnia ? What is  insomnia home remedy.


  3. ·     سبز دھنیا پیس کر اس میں پانی اور چینی ملا کر پینے سے نیند آ جاتی ہے۔
  4. ·     بند گوبھی گھی میں بگھار کر کھانے سے نیند نہ آنے کی شکایت دور ہو جاتی ہے۔
  5. ·     سرسوں کے تیل سے تلوؤں کی مالش کرنے سے سکون میسر آتا ہے اور گہری نیند آتی ہے۔
  6. ·     گاجر کا جوس روزانہ ایک گلاس پیتے رہنے سے بےخوابی کی شکایت دور ہو جاتی ہے۔
  7. ·     جائفل پانی میں گھسا کر پلکوں پر لگانے سے جلدی نیند آجاتی ہے۔
  8. ·     دہی میں سونف چینی اور کالی مرچ ملا کر کھانے سے نیند آ جاتی ہے۔
  9. ·     سونے سے پہلے گرم پانی میں  دونوں پاؤں پنڈلیوں تک ڈبو کر دس منٹ بیٹھے رہنے سے نیند آ جاتی ہے۔
  10. ·     رات کو آم کھاکر دودھ پینے سے بہت اچھی نیند آتی ہے۔
  11. ·     سونف دس گرام آدھا کلو پانی میں اُبالیں۔ جب چوتھائی پانی رہ جائے تو چھان کر اس میں 250گرام دودھ اور 15 گرام گھی اور حسب منشا شکر ڈال کر سونے سے پہلے پی لیں۔ نیند نہ آنے کی شکایت دور ہو جائے گی۔
  12. ·     گرمیوں میں ٹھنڈے پانی سے پاؤں دھو کر لیٹنے سے نیند جلدی آجاتی ہے۔
  13. ·     سیب کا مربہ کھاتے رہنے سے نیند آنے لگتی ہے۔
  14. ·     لیموں کا رس ایک چمچہ ، شہد ایک چمچہ ملا کر پینے سے نیند آ جاتی ہے۔ اگر نیند اُچاٹ ہو جائے تو یہی رس دو چمچ دوبارہ پی لینے سے نیند آ جاتی ہے۔
  15. ·     دودھ سے بنایا ہوا کھویا 50 گرام کھا لینے سے خوب مزے کی نیند آتی ہے۔
  16. نیند زیادہ آنے کا علاج
  17. what is insomnia ? What is  insomnia home remedy.

  18. ·     سونف دس گرام آدھا کلو پانی میں اُبالیں۔ جب چوتھائی پانی رہ جائے۔تو اس میں تھوڑا سا نمک ملا کر صبح و شام متواتر پانچ دن پیتے رہنے سے نیند کم آئے گی۔
  19. ·     سرخ مرچ سے تیار کردہ ہو میو پیتھی کی دوا "کیپسیکم انیم " کے مدر ٹنکچر کی پانچ پانچ بوندیں صبح و شام ایک چمچ پانی میں ملا کر پینا مفید ہے۔
  20. ·     رات کو چائے یا کافی پی لینے سے نیند نہیں آتی۔
  21. یہ معلوماتی آرٹیکل لکھا گیا ہے۔مزید معلوماتی آرٹیکل کے لئے ہمارا بلاگ سبکرائب کر لیں۔  کوئی بھی دوا استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔
  22.  

Post a Comment

0 Comments